the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔24 نوبمبر (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو آج جاپان پہونچ گئے۔ آندھرا پردیش میں بھاری سرمایہ کاری کا منصوبہ بناتے ہوئے نائیڈو جاپان کا دورہ کر رہے ہیں۔ چنانچہ آج دو پہر وہ جاپال



کے کنوائی طیرانگاہ اپنے 18مصاحبین کے ساتھ پہونچ گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ چندرا بابو نائیڈو اس موقع پر جاپان کے کئی سرمایہ کاروں کے ساتھ جاپان کے وزیر اعظم سے بھی ملاقات کر سکتے ہیں۔ اور وہ 29نومبر تک جاپان کے دورہ پر رہینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.